مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026 cover art

مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026

مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026

Listen for free

View show details
لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet