تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟ cover art

تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟

تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟

Listen for free

View show details
ماہرِ نفسیات سمارا شیراز کے مطابق خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت، خاندانی ذمہ داریوں اور ذاتی شناخت کے درمیان مسلسل توازن کا نام ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی، اور غیر واضح حدود خواتین کی فلاح کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ سسٹمز اور خود آگہی انہیں مضبوط بناتے ہیں۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet