• How do charities and individual fundraisers work in Australia? - خیراتی ادارے اور انفرادی طور پر فنڈ جمع کرنے والے آسٹریلیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟
    Jun 16 2026
    What are the rules around raising money and charities? How can you ensure you don't get scammed? Here is what you need to know if you're donating, raising money yourself or launching an online crowdfunding appeal. - کسی کی مدد کے لئے پیسے جمع کرنے اور خیراتی اداروں کے بارے میں کیا اصول ہیں؟ آپ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو دھوکہ نہ دیا جائے؟ اگر آپ چندہ دے رہے ہیں، خود رقم جمع کر رہے ہیں یا آن لائن کراؤڈ فنڈنگ اپیل شروع کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جاننا ضروری ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • Are electric vehicles worth it in Australia?| Fuel in Focus - کیا آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنا اچھا فیصلہ ہے؟ فیول ان فوکس
    Jun 9 2026
    Electric vehicles are becoming more common on Australian roads as fuel prices remain unstable and more drivers look for cheaper ways to travel. Here's what you need to know if you are thinking about making the switch. - الیکٹرک گاڑیاں آسٹریلوی سڑکوں پر زیادہ عام ہو رہی ہیں کیونکہ ایندھن کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں اور زیادہ ڈرائیور سستے سفر کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اگر آپ تبدیلی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو خوش آمدید آسٹریلیا کی آج کی قسط میں وہ باتیں ہیں جو آپ کو جاننی چاہئیں۔
    Show More Show Less
    5 mins
  • What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟
    Jun 2 2026
    Regular veterinary visits play an important role in keeping your pet healthy and happy. Find out what to expect at a veterinary clinic in Australia, from routine check-ups and vaccinations to advice on caring for your pet’s wellbeing. - باقاعدگی سے ویٹرنری وزٹس آپ کے پالتو جانوروں کو صحت مند اور خوش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں معلوم کریں کہ آسٹریلیا میں ویٹرنری کلینک میں معمول کے چیک اپ اور ویکسینیشن سے لے کر اپنے پالتو جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال کرنے کے مشورے تک کیا توقع رکھی جائے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    Show More Show Less
    8 mins
  • A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟
    May 26 2026
    Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بجٹ بنانا اور مشکل ہو گیا ہے۔ تو کیا گاڑی میں پٹرول بھرواتے وقت سستا پیٹرول منتخب کرنا بہتر فیصلہ ہے؟ اس کا جواب زیادہ تر آپ کی گاڑی کے انجن کی ضروریات پر منحصر ہے، کیونکہ ہر قسم کا پٹرول ہر گاڑی کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔



    Show More Show Less
    6 mins
  • The Aboriginal flag: History, meaning and recognition - ایب اوریجنل جھنڈا: تاریخ، معنی اور شناخت
    May 26 2026
    At school, work, council offices or sporting events, you might see a red, black and yellow flag flying beside the Australian national flag. This is the Aboriginal flag, representing the Aboriginal people of Australia and their connection to land, community and stories. - اسکول، دفتر، کونسل دفاتر یا کھیلوں کے مقابلوں میں، آپ آسٹریلیا کے قومی پرچم کے ساتھ سرخ، سیاہ اور پیلا جھنڈا لہرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ابورجینل پرچم ہے، جو آسٹریلیا کے ابورجینل لوگوں اور ان کے زمین، کمیونٹی اور کہانیوں سے تعلق کی نمائندگی کرتا ہے۔
    Show More Show Less
    8 mins
  • Tips to manage financial stress | Fuel in Focus - فیول ان فوکس : مالی دباؤ کو سنبھالنے کے لیے تجاویز
    May 12 2026
    Australia's petrol and diesel prices remain under pressure. The RBA’s decision to hike the cash rate this month is adding to the financial strain facing many households. We look at some free and independent support services that are available to help people manage financial stress. - آسٹریلیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں۔ RBA کا اس ماہ کیش ریٹ میں اضافے کا فیصلہ بہت سے گھرانوں کو درپیش مالی دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے۔ ہم کچھ مفت اور خودمختار امدادی خدمات کو دیکھتے ہیں جو لوگوں کو مالی دباؤ کو سنبھالنے میں مدد کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔
    Show More Show Less
    5 mins
  • Tips to reduce petrol costs | Fuel in Focus - پیٹرول پر پیسے بچانے کے کچھ طریقے
    May 5 2026
    Rising fuel prices are putting pressure on household budgets across Australia, and for many people, it’s changing the way they travel. So what can you do to reduce your fuel costs without giving up your daily routine? Here are some simple, practical ways to save money on petrol. - ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پورے آسٹریلیا میں گھریلو بجٹ پر دباؤ ڈال رہی ہیں، اور بہت سے لوگوں کے لیے، یہ ان کے سفر کا طریقہ بدل رہا ہے۔ تو آپ اپنے روزانہ کے معمولات کو ترک کیے بغیر اپنے ایندھن کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ پیٹرول پر پیسہ بچانے کے کچھ آسان، عملی طریقے یہ ہیں۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • The overlooked story: Aboriginal and Torres Strait Islander service on ANZAC Day - نظر انداز کی گئی کہانی: اینزیک ڈے پر ابوریجنل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر کی خدمت
    Apr 21 2026
    Each year Australians gather on ANZAC Day to remember those who served in wars, conflicts and peacekeeping missions. But whose stories are we remembering? Are there stories we don’t always hear? In this episode we explore an important part of Australia’s history that has often been overlooked—the service of Aboriginal and Torres Strait Islander peoples. - ہر سال آسٹریلین لوگ اینزیک ڈے پر جمع ہوتے ہیں تاکہ ان لوگوں کو یاد کیا جا سکے جنہوں نے جنگوں، تنازعات اور امن مشن میں خدمات انجام دیں۔ لیکن ہم کس کی کہانیاں یاد کر رہے ہیں؟ کیا ایسی کہانیاں ہیں جو ہم ہمیشہ نہیں سنتے؟ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کی تاریخ کے ایک اہم حصے کا جائزہ لیتے ہیں جسے اکثر نظر انداز کیا جاتا رہا ہے—ابورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کی خدمت۔
    Show More Show Less
    8 mins