سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی cover art

سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

Listen for free

View show details
مس یونیورس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی ماڈل روما ریاض اب کانز فلم فیسٹیول میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گی، ابھرتی ہوئی ماڈل اور خواتین کے حقوق کی کارکن روما ریاض عالمی ایونٹ میں اپنی شرکت کو نہ صرف انفرادی کامیابی سے تشبیہ دے رہی ہیں بلکہ وہ کہتی ہیں کہ اس ایونٹ میں میری شرکت سے وہاں موجود شرکا کو پاکستانی کلچر، خواتین کے حقوق، آزادئ اظہار اور پاکستان سے متعلق دقیانوسی خیالات کی نفی کرنے کا موقع ملے گا۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet