پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار cover art

پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار

پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار

Listen for free

View show details
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا، جبکہ فوجی تیاری اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ جنگ بندی کی کوئی حتمی مدت مقرر نہیں، اور ایران نے امریکا پر خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet