آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟ cover art

آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟

آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟

Listen for free

View show details
۲۰۲۵ آسٹریلین سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کا سال رہا۔ عام انتخابات میں لیبر کی لینڈ سلئیڈ جیت کے بعد لبرل اور گرینز کے لیڈروں کی سیاست سے رخصتی سے لے کر نیٹ زیرو ہدف پر سیاسی رسّہ کشی، شکوک و شبہات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی انتھونی البانیز سے آخرِ کار ملاقات, کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیاں ۔سال 2025 کے اہم واقعات کا خلاصہ سنئے اس پوڈ کاسٹ کی دوسری قسط میں۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet