Pacific sunrise over Latin America - لاطینی امریکہ اور پیسیفک ممالک کے درمیان تعلقات میں نمایاں اضافے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟ cover art

Pacific sunrise over Latin America - لاطینی امریکہ اور پیسیفک ممالک کے درمیان تعلقات میں نمایاں اضافے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟

Pacific sunrise over Latin America - لاطینی امریکہ اور پیسیفک ممالک کے درمیان تعلقات میں نمایاں اضافے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟

Listen for free

View show details
Illicit drug trafficking, diplomatic coalitions, and free trade ideology are drawing Pacific and Latin American countries closer together. - غیر قانونی منشیات کی اسمگلنگ، سفارتی اتحاد، اور آزاد تجارت کا نظریہ بحرالکاہل اور لاطینی امریکہ کے ممالک کو ایک دوسرے کے مزید قریب لا رہے ہیں۔ بحرالکاہل میں مقامی اور بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضبط کی جانے والی غیر قانونی منشیات کی مقدار غیر معمولی سطح تک پہنچ چکی ہے۔ یہ ایک ایسے جاری عمل کا نتیجہ ہے جس کے تحت کئی بحرالکاہل ممالک وقت کے ساتھ ساتھ منشیات کی ترسیل کے راستوں سے تبدیل ہو کر تقسیم کے مراکز اور پھر منافع بخش مقامی منڈیوں میں بدل گئے ہیں۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet