معاشی امور cover art

معاشی امور

معاشی امور

By: SBS
Listen for free

معاشی و مالیاتی خبریں اور کہانیاںCopyright 2025, Special Broadcasting Services Economics Personal Finance Social Sciences
Episodes
  • Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟
    Jun 12 2026
    Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad Ali, partner and senior accountant at a Sydney-based tax and accounting firm, says that understanding the rules and preparing in advance can help taxpayers lodge better tax returns. Learn more in this podcast. - ٹیکس سیزن 2026 شروع ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنی رسیدیں، ریکارڈز اور کلیمز کی اہلیت کا جائزہ لیں۔ غلط یا غیر مستند دعوے آڈٹ اور جرمانوں کا سبب بن سکتے ہیں۔دی ٹیکس فیکٹر کے پارٹنر اور سینئر اکاؤنٹنٹ، سید فہد علی کا کہنا ہے کہ قواعد سے آگاہی اور پیشگی تیاری بہتر ٹیکس ریٹرن میں مدد دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    13 mins
  • Tax Season 2026: Important guidelines from the Australian Tax Office to avoid incorrect claims - ٹیکس سیزن 2026: غلط کلیمز سے بچنے کیے لئے آسٹریلین ٹیکس آفس کی اہم ہدایات
    Jun 5 2026
    At the start of the new financial year, Australian citizens are preparing to file their tax returns, while the Australian Tax Office (ATO) is tightening its scrutiny on irrelevant and incorrect claims. In this podcast, ATO Assistant Commissioner Anita Challen explains what taxpayers need to know regarding work-related expenses, working-from-home deductions, rental property claims, and tax deadlines. - نئے معاشی سال کے آغاز پر آسٹریلین شہری اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلین ٹیکس آفس (ATO) غیر متعلقہ اور غلط کلیمز پر اپنی نگرانی سخت کر رہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں اسسٹنٹ کمشنر اینیٹا چیلن بتاتی ہیں کہ ورک ریلیٹڈ اخراجات، ورک فرام ہوم ڈِڈکشنز، رینٹل پراپرٹی کلیمز اور ٹیکس ڈیڈلائنز کے حوالے سے کون سی باتیں جاننا ضروری ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    15 mins
  • 'Halal' homeownership: Navigating Islamic housing finance in Australia - اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟
    May 25 2026
    As more Muslim Australians seek faith-aligned ways to buy property, Islamic finance is gaining traction. But how do these models work and are they truly viable alternatives to conventional mortgages? - آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت افروز گفتگو۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    7 mins
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet