Episodes

  • Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟
    Jun 12 2026
    Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad Ali, partner and senior accountant at a Sydney-based tax and accounting firm, says that understanding the rules and preparing in advance can help taxpayers lodge better tax returns. Learn more in this podcast. - ٹیکس سیزن 2026 شروع ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنی رسیدیں، ریکارڈز اور کلیمز کی اہلیت کا جائزہ لیں۔ غلط یا غیر مستند دعوے آڈٹ اور جرمانوں کا سبب بن سکتے ہیں۔دی ٹیکس فیکٹر کے پارٹنر اور سینئر اکاؤنٹنٹ، سید فہد علی کا کہنا ہے کہ قواعد سے آگاہی اور پیشگی تیاری بہتر ٹیکس ریٹرن میں مدد دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    13 mins
  • Tax Season 2026: Important guidelines from the Australian Tax Office to avoid incorrect claims - ٹیکس سیزن 2026: غلط کلیمز سے بچنے کیے لئے آسٹریلین ٹیکس آفس کی اہم ہدایات
    Jun 5 2026
    At the start of the new financial year, Australian citizens are preparing to file their tax returns, while the Australian Tax Office (ATO) is tightening its scrutiny on irrelevant and incorrect claims. In this podcast, ATO Assistant Commissioner Anita Challen explains what taxpayers need to know regarding work-related expenses, working-from-home deductions, rental property claims, and tax deadlines. - نئے معاشی سال کے آغاز پر آسٹریلین شہری اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلین ٹیکس آفس (ATO) غیر متعلقہ اور غلط کلیمز پر اپنی نگرانی سخت کر رہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں اسسٹنٹ کمشنر اینیٹا چیلن بتاتی ہیں کہ ورک ریلیٹڈ اخراجات، ورک فرام ہوم ڈِڈکشنز، رینٹل پراپرٹی کلیمز اور ٹیکس ڈیڈلائنز کے حوالے سے کون سی باتیں جاننا ضروری ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    15 mins
  • 'Halal' homeownership: Navigating Islamic housing finance in Australia - اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟
    May 25 2026
    As more Muslim Australians seek faith-aligned ways to buy property, Islamic finance is gaining traction. But how do these models work and are they truly viable alternatives to conventional mortgages? - آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت افروز گفتگو۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    7 mins
  • How does the Islamic financing system operate for home purchases in Australia, and how secure is it? - آسٹریلیا میں گھروں کی خریداری کے لئے شرعی قرضے کا نظام کیسے کام کرتا ہے اور یہ کتنا محفوظ ہے؟
    Feb 17 2026
    Like many countries around the world, Islamic financing is also gaining popularity in Australia. According to Islamic finance mortgage broker Adam Abu Sohaib, Islamic finance operates in line with Australia’s financial laws and banking regulations. Learn more in this podcast. - دینا کے کئی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی میں اسلامک فائینسسنگ مقبول ہو رہی ہے۔ اسلامی فنانس مارگیج بروکر آدم ابو صہیب کے مطابق اسلامک فائننسگ آسٹریلیا کے مالیاتی قوانین اور بینکنگ ضوابط کے مطابق کام کرتی ہے ۔ گھروں کے قرضوں کے لئے اسلامک فائینسسنگ نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    13 mins
  • Why property investment is a top choice for migrants — and how to invest safely this year? - پراپرٹی میں سرمایہ کاری تارکینِ وطن کی ترجیح کیوں اور اس سال محفوظ سرمایہ کاری کیسے کی جاسکتی ہے؟
    Jan 21 2026
    Property funds in Australia are diverse and offer a range of opportunities for investors. According to property investment expert Shaan Zaidi, in 2026, market cycles, interest rates, and emerging trends can influence the performance of property funding; therefore, investors should seek professional advice tailored to their individual circumstances and specific situation. - آسٹریلیا میں پراپرٹی فنڈز متنوع ہیں اور سرمایہ کاروں کے لیے مختلف مواقع فراہم کرتے ہیں، پراپرٹی انوسٹمنٹ کے ماہر شان زیدی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ سائیکلز، سود کی شرحیں اور ابھرتے ہوئے رجحانات پراپرٹی فنڈنگ کی کارکردگی پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
    Show More Show Less
    13 mins
  • گھروں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نئے خریداروں کے لیے پریشان کن
    Dec 5 2025
    گھروں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نئے خریداروں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ تیمور ملک کے مطابق مسلسل مہنگائی اور محدود سپلائی نے ہاؤسنگ مارکیٹ کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • Rate cuts? What rate cuts - Home prices have eaten them alive - شرحِ سود میں کمی کے باوجود آسٹریلیا میں گھروں کی ہوشربا قیمتیں
    Dec 2 2025
    New data reveals that surging home prices have wiped away the benefits of three interest rate cuts to new buyers. Rent prices are also rising in every capital city, prompting more and more Australians to form larger households or move back to their family home. The rising prices have left economists predicting a possible rate hike in 2026. - رہائش سے متعلق اعداد و شمار شاید وہ نمبر ہیں جنہیں آسٹریلیا میں سب سے زیادہ توجہ سے دیکھا جاتا ہے اور اب پراپرٹی اینالیٹکس فرِم کوریلٹی کے نئے اعداد و شمار نے آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی تصویر کو اور بھی واضح کر دیا ہے
    Show More Show Less
    7 mins
  • How does the Islamic Superannuation system work in Australia?
    Aug 15 2023
    Acquire general knowledge about the Islamic superannuation structure and its operations by delving into perspectives from an Australian specialist and consumer feedback.
    Show More Show Less
    13 mins