• Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ
    Jun 22 2026
    Cricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے مگر عالمی معیار کی مستقل اچھی کارکردگی کئی دہائیوں سے اس ٹیم کا بڑا مسئلہ رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور معیار کے حوالے سے سابق کپتان سلمان بٹ نے ایس بی ایس اردو کو دیے گئے خصوصی ویڈیو انٹرویو میں اہم مسائل اور ان کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    10 mins
  • If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan? - ماما برازیل کون ہیں اور لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟
    Jun 22 2026
    Karachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران جشن کا سا سما ہے۔ اور ایسے میں ماما برازیل کے نام سے معروف ورلڈ کپ کی ٹیموں اور اسٹار فٹبالرز کی جرسیاں ٹھیلے پر سجائے ہوئے ہیں۔ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں تک پر فٹبال کے عشق کا رنگ چڑھا ہو اہے۔ تفصیل جانتے ہیں کہ احسان خان کی اس رپورٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    8 mins
  • مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026
    Jun 22 2026
    لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    Show More Show Less
    5 mins
  • فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا، کینیڈا نے تاریخ رقم کر دی
    Jun 19 2026
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں روز میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دوسری جانب کینیڈا نے قطر کو 6-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 4-1 سے ہرا کر گروپ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    4 mins
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 19 جون 2026
    Jun 19 2026
    امریکہ اور ایران نے پہلے ایک عارضی معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے تاکہ جنگ کو ختم کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں یہ عبوری معاہدہ توقع سے دو سن قبل مؤثر ہو گیا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    Show More Show Less
    7 mins
  • مختصر خبریں :جمعرات 18 جون 2026
    Jun 18 2026
    امریکہ اور ایران نے ایک 14 نکاتی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی فوری اور مستقل خاتمے کی ضرورت ہے جبکہ لبنان میں جنگ بندی کو بھی اس یاداشت کا حصہ بنایا گیا ہے ۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔




    Show More Show Less
    5 mins
  • Do we still need rites of passage? - آسٹریلیا میں بلوغت اور جوانی کی دہلیز پر قدم: بچپن کب ختم اور بالغ زندگی کب شروع ہوتی ہے؟
    Jun 18 2026
    Coming of age rituals have existed across cultures for thousands of years. In modern Australia, traditions that have been preserved, adapted or newly created now exist side by side. But do young people still need a meaningful way to mark the transition into adulthood? - قانونی طور پر آسٹریلیا میں 18 سال کی عمر میں انسان بالغ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض ریاستوں اور علاقوں میں بچوں پر 10 سال کی عمر سے ہی فوجداری الزامات عائد کیے جا سکتے ہیں لیکن بلوغت یا جوانی میں داخلے کی رسومات ہمیشہ قانونی تعریفوں کے مطابق نہیں ہوتیں۔ آسٹریلیا میں رہنے والی بہت سی ثقافتیں اس اہم مرحلے کو اپنی روایتی یا مذہبی اقدار کے مطابق مناتی ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    Show More Show Less
    10 mins
  • فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی نے تاریخ رقم کر دی، ایمباپے اور ہالینڈ بھی چھا گئے
    Jun 17 2026
    ورلڈ کپ کے چھٹے روز ریکارڈز قائم ہوئے اور سپر اسٹار کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیونل میسی چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور اس تاریخی موقع کو ہیٹ ٹرک کے ساتھ یادگار بنا دیا، جبکہ کیلیان ایمباپے اور ارلنگ ہالینڈ نے بھی دو، دو گول کرکے اپنی ٹیموں کو متاثر کن فتوحات دلائیں

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    Show More Show Less
    4 mins